26 ستمبر 2017 - 07:55
تصویری رپورٹ: سعودی عرب، قطیف کے جزیرہ تاروت میں سید الشہداء امام حسین(ع) کی عزاداری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: سعودی عرب کے شہر قطیف کے جزیرہ تاروت میں میں نواسہ رسول اسلام (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام کی کربلا کے میدان میں عظیم الشان قربانی کی یاد میں عزاداری کی کا سلسلہ جاری ہے۔